Results 1 to 2 of 2

Thread: بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے

    بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے
    ہم کو تو ہر جانے والی بات رلا دیتی ہے

    ویسے تو ہم دل کے بڑے ہی پکے ہیں ہر غم میں
    وہ تو کبھی کبھی یونہی برسات رلا دیتی ہے

    جیسے پتھر کر دیتی ہے بعض اوقات خوشی بھی
    جیسے بعض اوقات کوئی بارات رلا دیتی ہے

    جنہوں نے ہار کبھی نہیں دیکھی ہوتی ہے جیون بھر
    ایسوں کو تو چھوٹی سی اک مات رلا دیتی ہے

    غموں سے تو کچھ اور بھی بڑھ جاتا ہے ضبط ہمارا
    ہاں البتہ خوشیوں کی بہتات رلا دیتی ہے
    ***


    2gvsho3 - بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے

    2gvsho3 - بچھڑے ہوئے لوگوں کی اک اک بات رلا دیتی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •